کچی لکڑی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تازہ، نرم اور ہری لکڑی (کنایۃً) کم عمر لڑکا یا لڑکی جو صحبت اور تعلیم کا اثر جلد قبول کرے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تازہ، نرم اور ہری لکڑی (کنایۃً) کم عمر لڑکا یا لڑکی جو صحبت اور تعلیم کا اثر جلد قبول کرے۔